Wednesday, April 15, 2020


دبئی متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ایئرپورٹ پر برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز کا ایک طیارہ وہاں کھڑے اماراتی ہوائی جہاز سے ٹکرا گیا تاہم خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق طیاروں میں معمولی سا ٹکراو ہوا جس کی وجہ سے دونوں طیارے کسی بڑے نقصان سے بچ گئے
خلیج ٹائمز کو بھیجے گئے پیغام میں اماراتی ایئرلائن کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ایک غیر ملکی پرواز دبئی ایئرپورٹ پر کھڑے اماراتی طیارے سے ٹکرائی ہے۔ واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تاہم وجوہات کے تعین کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہیں
  ۔ 

No comments:

Post a Comment

CURRENT ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN

ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN  The economic crisis in Pakistan has been a significant challenge for the country in recent years. Pakistan has ...