Thursday, April 16, 2020

کورونا وائرس، انڈین پریمیر لیگ بھی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی

 چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث دنیا کا امیر ترین کرکٹ ٹورنامنٹ انڈیر پریمیر لیگ (آئی پی ایل) غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اگرچہ اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا لیکن بھارتی حکومت کی جانب سے لاک ڈاﺅن میں 3 مئی تک توسیع کے بعد آئی پی ایل کا انعقاد ناممکن ہو گیا ہے۔ آئی پی ایل 2020ءکا انعقاد 29 مارچ سے 15 اپریل کے درمیان کسی بھی وقت کیا جانا تھا تاہم یہ اعلان کیا جا چکا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث اس مرتبہ روائتی تاریخوں پر آئی پی ایل کا انعقاد نہیں ہو سکے گا۔

No comments:

Post a Comment

CURRENT ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN

ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN  The economic crisis in Pakistan has been a significant challenge for the country in recent years. Pakistan has ...