Tuesday, April 14, 2020

وفاقی کابینہ کا لاک داؤن میں 30 اپریل تک مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورورنا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر حکومت نے ملک میں لاک ڈاﺅن کو 30 اپریل تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران کابینہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے اور انسداد کیلئے لاک ڈاﺅن کو 30 اپریل تک جاری رکھنے کی منظوری دیدی ہے ۔ کابینہ کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی میں جائے گا جہاں تمام صوبوں کے وزراءاعلیٰ اور عسکری حکام کو آن بورڈ لیا جائے گا ، مشاورت کے بعد قومی رابطہ کمیٹی میں لاک ڈاﺅن کے فیصلے کی حتمی منظوری دی جائے گی

No comments:

Post a Comment

CURRENT ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN

ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN  The economic crisis in Pakistan has been a significant challenge for the country in recent years. Pakistan has ...