Tuesday, April 14, 2020

کورونا کی ویکسین بنانے کا دعویٰ کرنے والی یونیورسٹی نے دوا کی قیمت مناسب ہونے کا عندیہ دے دیا یہ علاج مہنگا نہیں ہو گا،

 ڈاؤ یونیورسٹی کی تحقیقاتی لیبارٹری نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔اور اب ڈاؤ یونیورسٹی کے  ڈاکٹر شوکتِ علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج زیادہ مہنگا نہیں ہوگا۔کورونا کے لیے دوا کی قیمت خناق اور ریبیز کی ویکسین جیسی ہی ہوگی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے صحت یاب مریضوں سے اینٹی باڈیز حاصل کی گئی ہیں۔کرونا وائرس کے علاج کے لئے سیفٹی اسٹڈی جانور پر کی گئی ہے۔اس مرحلے پر پہنچ گئے ہیں کہ صحتیاب مریض کے پلازمہ سے اینٹی باڈیز الگ کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر شوکت نے کہا ہے کہ اینٹی باڈیز کو مزید شفاف بنا کر فارمولیشن بنا سکتے ہیں جو محفوظ بھی ہے۔ڈاکٹر شوکت علی نے مزید کہا کہ ہمیں ریگولیٹر اور صحت یاب مریضوں سے 

کرونا وائرس کے علاج کے لئے سیفٹی اسٹڈی جانور پر کی گئی ہے۔اس مرحلے پر پہنچ گئے ہیں کہ صحتیاب مریض کے پلازمہ سے اینٹی باڈیز الگ کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر شوکت نے کہا ہے کہ اینٹی باڈیز کو مزید شفاف بنا کر فارمولیشن بنا سکتے ہیں جو محفوظ بھی ہے۔ڈاکٹر شوکت علی نے مزید کہا کہ ہمیں ریگولیٹر اور صحت یاب مریضوں سے کرونا وائرس کے علاج کے لئے سیفٹی اسٹڈی جانور پر کی گئی ہے۔اس مرحلے پر پہنچ گئے ہیں کہ صحتیاب مریض کے پلازمہ سے اینٹی باڈیز الگ کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر شوکت نے کہا ہے کہ اینٹی باڈیز کو مزید شفاف بنا کر فارمولیشن بنا سکتے ہیں جو محفوظ بھی ہے۔ڈاکٹر شوکت علی نے مزید کہا کہ ہمیں ریگولیٹر اور صحت یاب مریضوں سے کرونا وائرس کے علاج کے لئے سیفٹی اسٹڈی جانور پر کی گئی ہے۔اس مرحلے پر پہنچ گئے ہیں کہ صحتیاب مریض کے پلازمہ سے اینٹی باڈیز الگ کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر شوکت نے کہا ہے کہ اینٹی باڈیز کو مزید شفاف بنا کر فارمولیشن بنا سکتے ہیں جو محفوظ بھی ہے۔ڈاکٹر شوکت علی نے مزید کہا کہ ہمیں ریگولیٹر اور صحت یاب مریضوں سے 

     تعاون درکار ہوگا اور کورونا وائرس کی دوائی کے لیے ریگولیٹرز کی شرائط سے بھی آگاہ ہیںڈاؤ کالج آف بائیو ٹیکنا لوجی کے پرنسپل پروفیسر شوکت علی ریسرچ ٹیم کے سربراہ ہیں۔ دنیا میں پہلی مرتبہ کورونا کے علاج کیلیے ریسرچ ٹیم نتیار کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ے امیونوگلوبیولن کامؤثر طریقہ اخامریکی ادارے ایف ڈی اے سے منظورشد ہ یہ طریق علاج محفوظ اور کورونا کے خلاف انتہائی مؤثر ہے۔

No comments:

Post a Comment

CURRENT ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN

ECONOMIC CRISIS OF PAKISTAN  The economic crisis in Pakistan has been a significant challenge for the country in recent years. Pakistan has ...